جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لارنو جنگلاتی علاقے میں بادل پھٹنے سے قریب ایک درجن بھیڑ بکریاں ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوئی ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کوکر ناگ کے متھنڈو لارنو جنگل علاقے میں بادل پھٹنے سے کم سے کم ایک درجن بھیڑ بکریاں ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوئی ہیں۔