اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ: عارضی صفائی ملازمین کا احتجاج - گورنر انتظامیہ کے خلاف نعرے بلند

اننت ناگ کے میونسپل کمیٹی ڈورو ویری ناگ میں تعینات عارضی صفائی ملازمین نے اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کیا۔

عارضی صفائی ملازمین کا احتجاج
عارضی صفائی ملازمین کا احتجاج

By

Published : Aug 27, 2020, 7:37 PM IST

میونسپل کمیٹی ڈورو ویری ناگ میں تعینات عارضی صفائی ملازمین نے مستقلی میں تاخیر پر احتجاج کیا ہے۔ برستی بارش میں ملازمین گورنر انتظامیہ کے خلاف نعرے بلند کر رہے تھے۔

عارضی صفائی ملازمین کا احتجاج

ملازمین کا کہنا تھا کہ وہ لوگ کافی عرصہ سے محکمہ میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں تاہم حکومت کی جانب سے انہیں مستقل کرنے کے حوالے سے کوئی پالسی نہیں ہے جس کے سبب انہیں اپنا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details