ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس سے شروع ہونے والے اس ابھیان میں ڈسٹرکٹ سیشن جج اننت ناگ نصیر احمد ڈار، میونسپل کونسل اننت ناگ کے صدر بلال شاه و دیگر متعلقین نے حصہ لیا۔
یہ صفائی ابھیان کورٹ کمپلکس سے شروع ہو کر اننت ناگ کے لال چوک ہوتے ہوئے ٹاؤن ہال میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر دکانداروں اور عام لوگوں سے اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف رکھنے کی اپیل کی گئی۔