اننت ناگ:جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چک برنٹی میں فوج اور پولیس نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملی تھی۔
Caso in Anantnag: اننت ناگ کے چک برنٹی علاقہ میں فوج کی تلاشی کارراوئی - اننت ناگ میں سرچ آپریشن
سکیورٹی فورسز نے ضلع اننت ناگ کے چک برنٹی علاقہ میں عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔Caso in Brinty Anantnag
اننت ماگ کے چک برنٹی علاقہ میں فوج کی تلاشی کارراوئی
سکیورٹی فورسز نے علاقے کی طرف جانے والے تمام راستے کو سیل کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوج کی 19 آر آر، پولیس اور ایس او جی نے مشترکہ طور پر بعد دوپہر سے علاقہ میں سرچ آپریشن چلا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: