اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ میں آج سے بلاک دیوس - مٹن کھوری پورہ

وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں آج بلاک دیوس کے موقع پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔

block-divas-in-anantnag-from-today
اننت ناگ میں آج سے بلاک دیوس

By

Published : Sep 16, 2020, 10:00 PM IST

بلاک دیوس کے سلسلے میں ڈی سی اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا نے اننت ناگ ضلع کے مٹن کھوری پورہ سمیت کئی بلاکوں میں منعقدہ عوامی دربار میں شرکت کی۔

اننت ناگ میں آج سے بلاک دیوس

اس موقع پر ان کے ہمراہ ایس ایس پی اننت ناگ سندیپ چودھری و دیگر سرکاری افسران بھی موجود رہے۔

اس پروگرام کا مقصد انتظامیہ کو براہ راست طور پر عوام کے سامنے جواب دہ بنانا ہے۔ اس دوران لوگوں نے انہیں درپیش کئی مسائل سے واقف کروایا جبکہ ڈی سی نے ان مسائل کو فوری طور پر نمٹانے کی متعلقین کو ہدایت دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details