اردو

urdu

ETV Bharat / state

BJP Convention In Shangas چھترگل شانگن میں بی جے پی کنونشن کا انعقاد - بی جے پی کنونشن اننت ناگ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چھترگل پانژل تھان شانگس علاقہ میں پی جے پی نے ایک روزہ کنونشن کا انعقاد کیا ۔ پروگرام میں سٹیٹ پریزیڈنٹ ایس ٹی مورچہ چوہدری روشن حسین سمیٹ پاڑتی کے کئی سینیئر لیڈران نے شرکت کی۔BJP convention In shangas

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 22, 2022, 10:22 PM IST

اننت ناگ:بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے جنوبی کشمیر کے چھترگل پانژل تھان شانگس علاقے میں پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں پارٹی کے نیشنل جنرل سکریٹری مشتاق انقلابی کے ساتھ ساتھ سٹیٹ پریزیڈنٹ ایس ٹی مورچہ چوہدری روشن حسین اور ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ اننت ناگ نظیر احمد گنائی نے شرکت کی۔۔BJP convention In shangas

چھترگل شانگن میں بی جے پی کا کنونشن کا انعقاد

پارٹی کنونشن میں علاقہ کے کئی افراد نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔وہیں سٹیٹ پریزیڈنٹ ایس ٹی مورچہ چوہدری روشن حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی سچی سیاست کرتی ہے اور وہ کبھی بھی لوگوں کو دھوکہ میں نہیں رکھتی۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کے ہر گاوں میی اس وقت تعمیر ترقی عروج پر ہے لوگ وزیر اعظم نریندرجی مودی کے کاوشوں سے خوش دکھائی دے رہے ہیں

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت دور دراز علاقہ میں ترقی کے لیے کوشاں ہے اور اس کے لیے مرکزی سرکاری کی جانب سے جموں و کشمیر کے لیے ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈز واگزار کیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر میں آنے والی سرکار بی جے پی ہوگی۔

مزید پڑھیں:BJP Convention in khonmoh کھنموہ میں بی جے پی کنونشن، درجنوں افراد پارٹی میں شامل

ABOUT THE AUTHOR

...view details