اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنگلی بھالو کو پکڑا گیا - جنگلی بھالو کو وائلڈ لائف ٹیم نے پکڑ لیا۔

اننت ناگ میں بھالو کے آنے سے لوگ خوفزدہ تھے۔ بھالو کے پکڑے جانے کے بعد لوگ خوش ہیں۔

جنگلی بھالو کو پکڑا گیا
جنگلی بھالو کو پکڑا گیا

By

Published : Jan 5, 2020, 7:06 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی علاقے ضلع اننت ناگ میں ایک جنگلی بھالو کو وائلڈ لائف ٹیم نے پکڑ لیا۔
آرمی کی ٹیم کئی روز سے اس بھالو کو علاقے میں دیکھ رہی تھی۔ علاقے میں بھالو کے آنے سے لوگ خوفزدہ تھے۔ بھالو کے پکڑے جانے کے بعد لوگ خوش ہیں۔

جنگلی بھالو کو پکڑا گیا

مقامی کا کہنا ہے کہ یہاں کئی بار جنگلی جانوروں کو دیکھا ہے۔ یہاں کے لوگوں کے خوب رہتا ہے کہ رات کو جنگلی جانور ان پر حملہ نہ کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کا مطالبہ ہے کہ اس علاقے کو وائلڈ لائف سینکچری قرار دیا جائے تاکہ یہاں کے بغیر جانوروں سے خوفزدہ رہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details