اردو

urdu

ETV Bharat / state

روڈ سیفٹی کے لیے بیداری تقریب - traffice officer told about traffic law

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے روڈ سیفٹی ہفتہ کے آج آخری روز گرلز ہائير سیکنڈری اسکول اننت ناگ میں ایک بیداری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

روڈ سیفٹی کے لیے بیداری تقریب
روڈ سیفٹی کے لیے بیداری تقریب

By

Published : Jan 18, 2020, 7:32 PM IST

اس موقع پر روڈ سیفٹی کے بارے میں ایک تحریری مقابلہ کا بھی اہتمام کیا۔ جس میں کثیر تعداد میں مذکورہ ہائر سیکنڈری کی طالبات نے شرکت کی۔

روڈ سیفٹی کے لیے بیداری تقریب

اسسٹنٹ روڈ ٹرانسپورٹ افسر اننت ناگ نے اس موقعہ پر طالبات کو ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہ کیا اور قوانین کو ہر حال میں عملاتے ہوئے متعلقہ محکمہ کو بھرپور تعاون فراہم کرنے پر زور دیا۔

تحریری مقابلہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details