اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنوبی کمشیر میں فوج اور پولیس کی تلاشی مہم - سرینگر کی خبریں

عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پرسیکورٹی فورسز نے مذکورہ علاقے میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا۔

جنوبی کمشیر میں فوج اور پولیس کی تلاشی مہم
جنوبی کمشیر میں فوج اور پولیس کی تلاشی مہم

By

Published : Oct 23, 2020, 12:36 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شانگس میں فوج اور پولیس نے تلاشی مہم شروع کی ہے.

بتایا جاتا ہے کہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے مذکورہ علاقے میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا۔

۔ اطلاعات کے مطابق فوج کی 18 آر آر ،پولیس اور ایس او جی نے مشترکہ طور پر جمعہ کی صبح تلاشی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کشمیر ٹائمز کے دفتر کو بند کیے جانے کی مذمت

ABOUT THE AUTHOR

...view details