جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع اننت ناگ District Anantnag کے ڈورو شاہ آباد علاقے میں ایک خاتون سسرال میں پر اسرار حالت میں مردہ Woman Found Dead Under Mysterious Circumstances پائی گئی۔
پولیس ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ڈورو شاہ آباد کے رہائشی رؤف احمد شاہ کی اہلیہ بدھ کو سسرال میں پراسرار حالت میں Anantnag Woman Found Dead فوت ہو گئی۔