کوکا گنڈ ویری ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سجاد احمد نامی پولیس اہلکار کے گھر میں داخل ہو کر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں اہلکار کی اہلیہ ناہدہ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئیں انہیں نازک حالت میں ضلع اسپتال اننت ناگ منتقل کیا گیا ہے۔
پولیس اہلکار کے گھر پر حملہ