اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ: منگہال علاقے میں سی آر پی ایف کی فائرنگ میں ایک ہلاک - etv bharat urdu khabar

سی آر پی ایف اہلکاروں نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار مذکورہ شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

13292238
13292238

By

Published : Oct 7, 2021, 11:05 PM IST

Updated : Oct 7, 2021, 11:12 PM IST


اننت ناگ کے منگہال علاقے میں سی آر پی ایف کی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص جو کہ ایک اسکارپیو گاڑی میں سوار تھا کو سی آر پی ایف نے منگہال پل کے قریب قائم کیے گئے ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا تاہم وہ وہاں سے فرار ہوگیا۔

اننت ناگ: منگہال علاقے میں سی آر پی ایف کی فائرنگ میں ایک ہلاک
جس کے بعد سی آر پی ایف اہلکاروں نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار مذکورہ شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

یہبھی پڑھیں:Grenade Attack: سرینگرمیں سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ

عسکریت پسندوں نے رواں سال 28 عام شہریوں کو ہلاک کیا: آئی جی پی کشمیر


پولیس اور سیکورٹی فورسز جاۓ واردات پر پہنچ گئے اور حالات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

Last Updated : Oct 7, 2021, 11:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details