واقعہ کے فوراً بعد اگرچہ لڑکی کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
اننت ناگ: کمسن لڑکی کی پھانسی لگا کر خودکشی
ضلع اننت ناگ کے کھرم علاقہ میں ایک چودہ سالہ کمسن لڑکی نے اپنے کمرے میں پھانسی لگا کر خود کشی کی ہے۔
علامتی تصویر
طبی و قانونی لوازمات پورا ہونے کے بعد آخری رسومات انجام دینے کے لئے لاش کو لواحقین کے حوالے کیا گیا۔
فوری طور پر واقعہ کی وجوہات کا پتہ نہیں چلا ہے البتہ پولیس نے اس سلسلہ میں معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔