اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی ڈی سی چیئرمین کا اننت ناگ دورہ - جموں و کشمیر

بی ڈی سی چیئرمین عبدالمجید نے کھوری پورہ اننت ناگ کے مختلف علاقوں اور حلقوں میں جاکر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

anantnag BDC chairman
anantnag BDC chairman

By

Published : Jul 1, 2021, 9:56 PM IST

بی ڈی سی چیرمین نے مرکزی حکومت کی اسیکموں کو زمینی سطح پر نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔

بی ڈی سی چیئرمین عبدالمجید

انہوں نے مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی جموں و کشمیر کے نائب صدر صوفی یوسف کی کاوشوں سے دور دراز گاؤں میں جاکر عوام کو ہر ایک اسکیم کے حوالے سے جانکاری دے رہا ہوں۔

عبدالمجید نے کئی علاقوں میں سڑک اور ڈرینیج نہ ہونے پر وہاں کے عوام کو وعدہ کیا کہ اگلے چھ مہینے کے اند ر اندر ہر گاؤں میں تعیمر و ترقی کا نیا دور شروع کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details