جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے لارنو بلاک کے بی ڈی سی چیئرمین ممتاز علی خان کو کل دیر شام چند شر پسند عناصر نے اس وقت مارا پیٹا جب وہ میٹنگ سے واپس اپنے گھر کی جانب لوٹ رہا تھا، اسی دوران انہیں راستے میں ہی چند شر پسند عناصر نے روک کر اس پر حملہ کر دیا۔
ممتاذ علی خان نے کہا کہ اس پورے منصوبے کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ ہارون چودھری ہے۔
اننت ناگ: بی ڈی سی چیئرمین ممتاذ علی خان کے ساتھ مارپیٹ - khabar Anantnag
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے لارنو بلاک کے بی ڈی سی چیئرمین ممتاز علی خان کے ساتھ مارپیٹ کی گئی ہے۔
نیوز
مزید پڑھیں:دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف کرگل کے سیاسی لیڈران نے عرضی دائر کی
انہوں نے مزید کہا کہ شروع سے ہی ان کے ساتھ تنازعات ہیں اور وہ اپنے بڑھتے ہوئے نام اور شہرت سے حسد کرتے ہیں۔ انہوں نے انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اس معاملے کو دیکھے اور اسے ایک پر امید انصاف فراہم کرے۔۔