پی وی سی بینرز کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل - فلیکس پوسٹروں
ضلع انتظامیہ اننت ناگ کی جانب سے سرکاری دفاتر یا تقریبات کے دوران، پی وی سی (پلاسٹک ) بینرز چسپاں کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کی کی گئی۔
پلاسٹک
بتایا گیا کہ پلاسٹک نان بایو ڈگریڈیبل شے ہے جسے جلانے کے بعد زہریلا دھواں خارج ہوتا ہے جو ماحولیات کو آلودہ کرتا ہے اور جانداراروں کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے تمام افسران پر زور دیا گیا کہ وہ ،پی وی سی فلیکس پوسٹروں اور بینرز کے استعمال سے سختی سے پرہیز کریں اور متبادل کے طور پر کپڑے،کاغذ یا قدرتی فائبر کا استعمال عمل میں لائیں