اطلاعات کے مطابق 35 سالہ خاتون بٹکوٹ پہلگام اور 37 سالہ خاتون ہوگام پہلگام کے رہنے والے ہے اور دونوں حاملہ خاتون کے نمونے چند روز پہلے لیے گئے تھے اور آج وہ مثبت پائے گئے۔
پہلگام میں مزید دو علاقے ریڈ زون قرار - lockdown
اننت ناگ ضلع انتظامیہ نے جمعہ کے روز جنوبی کشمیر کے پہلگام کے بٹکوٹ اور ہوگام علاقے کو 'ریڈ زون' قرار دیا ہے۔ ان علاقوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیس سامنے آئے ہیں۔
پہلگام میں مزید دو علاقے ریڈ زون قرار
وہیں انتظامیہ نے کھانڈے پورہ اور گوجرن بٹکوٹ کو بفر زون قرار دیا ہے۔ ان دیہاتی علاقوں میں لوگوں اور گاڑیوں کی اندرونی اور بیرونی نقل و حرکت بھی محدود کردیا گیا ہے۔