اردو

urdu

ETV Bharat / state

وائیلو کوکر ناگ میں سڑک حادثہ - etb bharat news

کوکرناگ کے وائیلو علاقے میں آج ایک الٹو کار اور ایک ٹرک کے درمیان تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں وندولگام کا الٹو ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

وائلو کوکر ناگ میں سڑک حادثہ
وائلو کوکر ناگ میں سڑک حادثہ

By

Published : May 26, 2020, 3:54 PM IST

زخمی شخص کی شناخت جہانگیر احمد رینا کے طور پر ہوئی ہے جس کو علاج و معالجہ کی خاطر کوکرناگ کے ایس ڈی ایچ اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں اُس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے،

عینی شاہدین کے مطابق الٹو ڈرائیور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا جو بعد میں مذکورہ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے معاملے کی چھان بین شروع کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details