اردو

urdu

ETV Bharat / state

Taxi Operators Union Bijbehara: بجبہاڈہ میں چھ سال بعد ٹیکسی آپریٹرز یونین کا الیکشن - انتخابات عمل میں لائے گئ

ٹیکسی آپریڑس یونین بجبہاڈہ کی جانب سے چھ برس بعد انتخابات عمل میں لائے گئے، جس میں ڈرائیورز نے اپنے ووٹ کا استعمال کرکے اسٹینڈ کے لئے ایک نئی باڈی تشکیل دی۔ Taxi operators union bijbehara

بجبہاڈہ  میں چھ سال بعد، ٹیکسی آپریٹرز یونین کا الیکشن منعقد
بجبہاڈہ میں چھ سال بعد، ٹیکسی آپریٹرز یونین کا الیکشن منعقد

By

Published : Jul 19, 2022, 1:05 PM IST

جموں و کشمیر: قصبہ بجبہاڈہ میں کام کرنے والے ٹیکسی آپریڑس یونین کی جانب سے چھ برس بعد انتخابات ہوئے جس میں صدر، نائب صدر اور سکریٹری کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ Taxi operators union bijbehara ان انتخابات میں بلال احمد شیخ نے اپنے مدمقابلہ نثار احمد سے پانچ ووٹوں سے جیت درج کی ہے، نذیر احمد ٹینگ بلا مقابلہ کامیاب قرار دیئے گئے جبکہ محمد عبداللہ وانی نے چھ ووٹوں سے جیت درج کی، جس کے بعد بلال احمد شیخ کو صدر عہدے کے لئے منتخب کیا گیا، نذیر احمد ٹینگ کو نائب صدر اور محمد عبداللہ وانی کو سکریٹری عہدے کے لئے منتخب کیا گیا۔Taxi operators union held election

بجبہاڈہ میں چھ سال بعد، ٹیکسی آپریٹرز یونین کا الیکشن منعقد

اس موقع پر نومنتخب صدر اور جنرل سکریٹری نے کہا کہ وہ ڈرائیورز کے بہت مشکور ہیں جنہوں نے انہیں منتخب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں اگر کسی بھی ڈرائیور کو کوئی مسئلہ درپیش ہوگا تو وہ اُس کا ازالہ کرنے کے لئے اپنی طرف سے پوری کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں :DDC Anantnag Inaugurated Works: ڈی ڈی سی چیئرمین نے مختلف ترقیاتی کاموں کا معائنہ اور افتتاح کیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details