اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا سے صحت یاب ہو کر مریض گھروں کی طرف روانہ - جموں و کشمیر خبر

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی صحتیابی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ اس دوران کئی مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھر لوٹ رہے ہیں۔

After recovering from Corona, the patient left for home
کورونا سے صحت یاب ہو کر مریض گھروں کی طرف روانہ

By

Published : Jul 27, 2020, 7:39 PM IST

اننت ناگ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بیماروں کی صحت یابی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسی کڑی میں آج گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ سے کئی بیمار صحت یاب ہو کر گھروں کی طرف روانہ ہو ئے ہیں۔

کورونا سے صحت یاب ہو کر مریض گھروں کی طرف روانہ

مریضوں نے میڈیکل عملہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اچھی طرح سے دیکھ بھال کی گئی ہے۔ اور انہیں کافی خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

ادھر کالج کے پرنسپل نے بتایا کہ کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کے لیے وہ ہر طرح سے تیار ہیں اور میڈیکل عملہ جانفشانی سے کام کر رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details