اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ: سڑک حادثے میں تین افراد زخمی

جنوبی ضلع اننت ناگ کے دندی پورہ کوکرناگ میں پیش آئے سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سڑک حادثے میں تین افراد زخمی
سڑک حادثے میں تین افراد زخمی

By

Published : Oct 21, 2020, 7:47 PM IST


تفصیلات کے مطابق کوکرناگ دندی پورہ کے مقام پر ٹاٹا میجک گاڑی نے الٹو کار کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں تین افراد زخمی

زخمیوں کو فوری طور کوکرناگ کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details