اردو

urdu

ETV Bharat / state

ACB Arrests Woman Sarpanch While Taking Bribe: اننت ناگ میں خاتون سرپنچ رشوت لیتے ہوئے گرفتار - ننت ناگ میں خاتون سرپنچ

اے سی بی کے مطابق سرپنچ کو پکڑنے کی خاطر اینٹی کرپشن بیورو نے منصوبہ بندی کے ذریعہ خاتون سرپنچ کو سائل سے چھ ہزار پانچ سو روپیہ کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔ woman Sarpanch Arrested For Taking Bribe

اننت ناگ میں خاتون سرپنچ رشوت لیتے ہوئے گرفتار
اننت ناگ میں خاتون سرپنچ رشوت لیتے ہوئے گرفتار

By

Published : Feb 17, 2022, 10:18 AM IST

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے اننت ناگ میں خاتون سرپنچ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ACB arrests woman Sarpanch

اینٹی کرپشن بیورو کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اے سی بی کو تحریری طورپر شکایت موصول ہوئی کہ ضلع اننت ناگ کے کھل ژوہر علاقے کی خاتون سرپنچ حفیظہ بیگم زوجہ غلام قادر کمار کام نپٹانے کے سلسلے میں سائل سے چھ ہزار پانچ سو روپیہ کی رشوت طلب کر رہی ہے۔ACB arrests woman Sarpanch while taking bribe in Anantnag

انہوں نے بتایا کہ شکایت موصول ہوتے ہی اے سی بی نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 03/2022 کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی. Anti-corruption Bureau arrested a Sarpanch

یہ بھی پڑھیں : JE Arrested for Accepting Bribe: جونیئر انجینئر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اے سی بی کے مطابق سرپنچ کو پکڑنے کی خاطر اینٹی کرپشن بیورو نے منصوبہ بندی کے ذریعہ خاتون سرپنچ کو سائل سے چھ ہزار پانچ سو روپیہ کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔ACB Received Complaint

انہوں نے مزید بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں خاتون سرپنچ کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details