اننت ناگ:اینٹی کورپشن بیورو (اے سی بی) نے ہفتہ کے روز الیکٹرک سب ڈویژن اننت ناگ کے ایک ملازم کو 25 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔ ای ٹی وی بھارت کو ملی جانکاری کے مطابق الیکٹرک سب ڈویژن اننت ناگ میں ٹیکنکل تھرڈ کے طور پر تعینات ایک ملازم کو اے سی بی نے چٹی سنگھ پورہ کے رہنے والے ایک شخص سے 25 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ PDD Employee Arrested For Taking Bribe
PDD Employee Arrested For Taking Bribe: اننت ناگ میں محکمہ بجلی کا ملازم رشوت لیتے گرفتار - اینٹی کورپشن بیورو جموں و کشمیر
اینٹی کورپشن بیورو (اے سی بی) نے ہفتہ کے روز الیکٹرک سب ڈویژن اننت ناگ کے ایک ملازم کو 25 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔ گرفتار ملازم کی شناخت ونود کمار ولد اوتار کرشنا کے طور پر کی گئی۔PDD Employee Arrested For Taking Bribe
ننت ناگ میں رشوت لیتے ہوئے محکمہ بجلی کا ملازم گرفتار
مزید پڑھیں:
- BJP Bandipora President, Sarpanch Booked: رشوت لینے کے الزام میں بی جے پی ضلع صدر اور سرپنچ پر مقدمہ
اے سی بی نے جس شخص کو گرفتار کیا اس کی شناخت مچھبون مٹن کے رہنے والے ونود کمار ولد اوتار کرشنا کے طور پر کی گئی ہے۔ اے سی بی نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔