اردو

urdu

ETV Bharat / state

نیشنل کانفرنس کے رہنما کی برسی - undefined

ریاست جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے مرحوم رہنما و سابق وزیر عبد الغنی شاہ ویری کی برسی پر آج انہیں یاد کیا گیا۔

مرحوم لیڈر و سابق وزیر عبدلغنی شاہ ویری کی برسی

By

Published : Apr 21, 2019, 11:17 PM IST


اس سلسلے میں ان کے آبائی گاؤں ویری بجبہاڑہ میں ان کے مزار پر اجتماعی فاتحہ خوانی ہوئی اور انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا گیا۔

مرحوم لیڈر و سابق وزیر عبدلغنی شاہ ویری کی برسی

بعد میں این سی کے جنوبی زون کے صدر ڈاکٹر بشیر ویری کی صدارت میں پارٹی کارکنان کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں دیگر رہنماوں نے بھی شرکت کی۔

اس موقعہ پر مرحوم عبدالغنی ویری کو موجودہ دور کی ایک عظیم سیاسی شخصیت قرار دیا گیا جنہوں نے انسانیت کی بقاء کی خاطر کئی سارے کارنامے انجام دیئے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details