جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے علاقہ پہلگام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق پہلگام میں ریکٹر اسکیل پر 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے درج کئے گئے۔ زلزلہ زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں پیدا ہوا تھا۔
زلزلے کے جھٹکے صبح 4.29 پر محسوس ہوئے۔