بھارتی ویمن ہاکی ٹیم کا پول اے میں آخری مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوا جس میں بھارتی ویمن ہاکی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 3۔4 سے شکست دے دی۔
وندنا کٹاریہ نے بھارت کے لیے ہیٹرک گول کیں، وندنا نے 4 منٹ، 17 منٹ اور 49 منٹ میں گول کیا۔ دوسری جانب جنوبی افریقہ کی جانب سے ماریجان نے 39 ویں منٹ میں گول کیا۔
پول اے میچ میں بھارت کی یہ دوسری جیت ہے اور اس کے اب تک پانچ میچوں چھ پوائنٹس ہو گئے ہیں۔