اردو

urdu

ETV Bharat / sports

Tokyo Olympics: ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کے نام ایک اور میڈل - پی وی سندھو

ٹوکیو اولمپکس بیڈمنٹن میں پی وی سندھو نے چین کی، ہی بنگ جیاؤ کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

PV Sindhu
PV Sindhu

By

Published : Aug 1, 2021, 5:55 PM IST

Updated : Aug 1, 2021, 6:13 PM IST

ٹوکیو اولمپکس بیڈمنٹن میں پی وی سندھو نے چین کی ہی بنگ جیاؤ کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔

سندھو نے چینی شٹلر کو پہلے سیٹ میں 13-21 اور دوسرے سیٹ میں 15-21 سے پچھاڑ دیا اور جیت درج کرکے بھارت کو دوسرا میڈل دلایا۔

اس سے پہلے بھارت کی جانب سے میرابائی چانو نے ویٹ لفٹنگ میں چاندی کا میڈل جیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Tokyo Olympics: میرابائی چانو نے ٹوکیو میں بھارت کو دلایا پہلا میڈل

Last Updated : Aug 1, 2021, 6:13 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details