ومبلڈن 2021 کے سنسنی خیز فائنل میچ میں جوکووچ نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد زبردست واپسی کرتے ہوئے بریٹینی کو مسلسل تین سیٹ جیت درج کی اور اپنا 20 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا۔
نوواک جوکووچ بنے ومبلڈن چیمپیئن - ومبلڈن 2021
سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ومبلڈن 2021 کے فائنل مقابلے میں اٹلی کے میٹو بریٹینی کو 7-6، 4-6، 4-6 اور 3-6 سے شکست دے کر کریئر کا 20 واں ومبلڈن خطاب اپنے نام کیا۔
Novak Djokovic
میٹو بریٹینی نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیت کر جوکووچ کو پریشان کیا لیکن اس کے بعد جوکووچ نے بیٹینی کو واپسی کا موقع نہیں دیا اور چیمپیئن بن گئے۔
Last Updated : Jul 11, 2021, 10:57 PM IST