اردو

urdu

ETV Bharat / sports

فرنچ اوپن چمپئن شپ سے تھیئم کا اخراج - یو ایس اوپن چمپئن

تھیئم کو بارہویں سیڈ ارجنٹائنا کے شوارٹزمین نے پانچ گھنٹے آٹھ منٹ تک جاری رہنے والے ایک میراتھن مقابلے میں 7-6 (1)، 5-7، 6-7 (6)، 7-6 (5)، 6-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے جگہ بنائی۔

فرنچ اوپن چمپئن شپ سے تھیئم کا اخراج
فرنچ اوپن چمپئن شپ سے تھیئم کا اخراج

By

Published : Oct 7, 2020, 11:57 AM IST

یو ایس اوپن چمپئن کے فاتح اور تیسرے نمبر کے کھلاڑی آسٹریلیا کے ڈومنک تھیئم منگل کو کلے کورٹ سلیم فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔

تھیئم کو بارہویں سیڈ ارجنٹائنا کے تھیم شوارٹزمین نے پانچ گھنٹے آٹھ منٹ تک جاری رہنے والے ایک میراتھن مقابلے میں 7-6 (1)، 5-7، 6-7 (6)، 7-6 (5)، 6-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے جگہ بنائی۔

تھیئم یہاں 2018 اور 2019 میں رنر اپ تھے، لیکن ارجنٹائنا کے کھلاڑی نے اس بار کوارٹر فائنل میں یو ایس اوپن فاتح تھیئم کو شکست دے کر رواں سال اپنا ریکارڈ 20-9 تک پہنچادیا۔

شوارٹز مین حال ہی میں اطالوی اوپن میں رنر اپ تھے۔

یہ بھی پڑھیں: راجستھان کو 57 رنوں سے شکست، ممبئی کی جیت کی ہیٹ ٹرک

سیمی فائنل میں وہ میچ کے فاتح اوراطالوی اوپن کے 12 بار کے چمپئن اسپین کے رافیل ندال اور اٹلی کے جینک سنار کے مابین ہونے والے میچ کے فاتح سے ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details