اردو

urdu

ETV Bharat / sports

ٹک ٹاک پرثانیہ مرزا کی نئی اننگ - ثانیہ مرزا ٹک ٹاک پر

بین الاقوامی شہرت یافتہ خاتون ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نےٹک ٹاک پرڈیبیو کیا۔

ثانیہ مرزا ٹک ٹاک پر
ثانیہ مرزا ٹک ٹاک پر

By

Published : Apr 12, 2020, 12:01 PM IST

بھارت کی کامیاب ترین خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اب سماجی رابطہ کے اہم ذریعہ ٹک ٹاک پر بھی اکاونٹ بناچکی ہیں۔

حیدرآبادی ٹینس اسٹار نے ایک مختصر پانچ سکنڈ کا ویڈیوٹوئیٹر پر پوسٹ کیا۔

ثانیہ مرزا ٹک ٹاک پر

ثانیہ مرزا کے اس ویڈیو کو تقریبا 439 افراد نے دیکھا ہے۔ ثانیہ نے کہا کہ میں اب ٹک ٹاک پربھی آگئی ہیں اور انہوں نے مداحوں سے فالو کرنے کا مطالبہ کیا۔

ثانیہ مرزا پہلے ہی سماجی رابطہ کے دیگر ذرائع پر کافی سرگرم ہیں اور وقتا فوقتا مختلف تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ ان کے کئی فالوورس بھی ہیں۔ ان کی بعض پوسٹس اخبارات کی زینت بھی بنتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details