اردو

urdu

ETV Bharat / sports

دبئی اوپن خواتین ڈبلز میں ثانیہ مرزا بدھ کو جلوہ گیرہوں گی - بھارت کی اسٹار ثانیہ مرزا

بھارت کی اسٹار ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹیس ویمنز ڈبلز ابتدائی رائونڈ میں پنجہ آزما ہوں گی۔ بھارتی ٹینس اسٹار نے سیزن کا دوسرا خطاب جیتنے کے لئے پرُعزم ہیں۔

دبئی اوپن خواتین ڈبلز میں ثانیہ مرزا بدھ کو جلوہ گیرہوں گی
دبئی اوپن خواتین ڈبلز میں ثانیہ مرزا بدھ کو جلوہ گیرہوں گی

By

Published : Feb 18, 2020, 11:59 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:20 PM IST

بھارت کی اسٹار ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹیس ویمنز ڈبلز ابتدائی رائونڈ میں پنجہ آزما ہوں گی۔ بھارتی ٹینس اسٹار نے سیزن کا دوسرا خطاب جیتنے کے لئے پرُعزم ہیں۔

دبئی اوپن خواتین ڈبلز میں ثانیہ مرزا بدھ کو جلوہ گیرہوں گی

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور انکی فرانسیسی جوڑی دار کیرولین گارشیا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ابتدائی راونڈ میں (آج) بدھ کو پنجہ آزما ہونگی۔

دبئی اوپن خواتین ڈبلز میں ثانیہ مرزا بدھ کو جلوہ گیرہوں گی

ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ابتدائی رائونڈ میں ان کا مقابلہ روس کی آلہ کدریٹیسوا اور ان کی سلووینیا کی جوڑی دار کترینا سربوٹنک سے ہوگا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:20 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details