اردو

urdu

ETV Bharat / sports

جوکووچ کورونا سے لڑنے میں 10 ملین یورو دیں گے - جوکووچ کورونا سے لڑنے میں 10 ملین یورو دیں گے

نوواک جوکووچ عالمی وبا کورونا سے لڑنے کے لئے اپنے ملک سربیا کو 10 ملین یورو (تقریبا آٹھ کروڑ 26 لاکھ روپے) کی مدد کریں گے۔

جوکووچ کورونا سے لڑنے میں  10 ملین یورو دیں گے
جوکووچ کورونا سے لڑنے میں 10 ملین یورو دیں گے

By

Published : Mar 27, 2020, 10:54 PM IST

عالمی نمبرایک ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ عالمی وبا کورونا سے لڑنے کے لئے اپنے ملک سربیا کو 10 ملین یورو (تقریبا آٹھ کروڑ 26 لاکھ روپے) کی مدد کریں گے۔

جوکووچ کورونا سے لڑنے میں 10 ملین یورو دیں گے

جوکووچ وینٹی لیٹر اور دیگر طبی سامان خریدنے کے لئے اپنے ملک سربیا کو 10 ملین یورو کی مدد دیں گے۔ سربیا میں کورونا کے 457 معاملے ہیں اور اس سے سات افراد کی موت ہو چکی ہے۔

جوکووچ کورونا سے لڑنے میں 10 ملین یورو دیں گے

سوئٹزرلینڈ کے ٹینس آئکن راجر فیڈرر نے اپنے ملک میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے 10 لاکھ سوئس فرینک (تقریبا سات کروڑ 80 لاکھ روپے) کی مدد دی ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے 9900 معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 122 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔

عالمی نمبر دو کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال نے ہسپانوی کھلاڑیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا سے جنگ کے لئے ایک کروڑ 10 لاکھ یورو (تقریبا 100 کروڑ روپے) کمع کریں ۔

جوکووچ کورونا سے لڑنے میں 10 ملین یورو دیں گے

اسپین میں کورونا سے متاثر 769 لوگوں کی گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران موت ہو جانے سے اس وبا سے اس ملک میں مرنے والوں کی تعداد 4858 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 7900 نئے معاملات کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 64000 سے زیادہ ہو ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details