اردو

urdu

ETV Bharat / sports

پیس دوبئی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں - تجربہ کارکھلاڑی لینڈر پیس

لینڈر پیس اور آسٹریلیا کے میتھیو ایبڈین نے الٹ پھیر کرتے ہوئے دوسری سیڈ کروئشیا کے ایوان ڈوڈگ اور سلوواکیہ کے فلپ پولاسیک کو مسلسل سیٹیوں میں شکست دیکر دوبئی ٹینس چیمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پیس دوبئی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں
پیس دوبئی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

By

Published : Feb 26, 2020, 9:08 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:32 PM IST

بھارتی ڈیوس کپ ٹیم میں شامل کئے گئے تجربہ کارکھلاڑی لینڈر پیس اور آسٹریلیا کے میتھیو ایبڈین نے الٹ پھیر کرتے ہوئے دوسری سیڈ کروئشیا کے ایوان ڈوڈگ اور سلوواکیہ کے فلپ پولاسیک کو مسلسل سیٹیوں میں شکست دیکر دوبئی ٹینس چیمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

۔

پیس دوبئی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں

پیس اور ایبڈین کی وائلڈ کارڈ جوڑی نے ڈوڈگ اور پولاسیک کو 6-4, 6-3سے شکست دی۔ پیس اور ایبڈن کا کوارٹر فائنل میں کوالیفائر فن لینڈ کے ہنری کوٹی نین اور جرمنی کے جان لینارڈ اسٹرف سے مقابلہ ہوگا۔

اس سے پہلے ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ کے دوسرے راونڈ میں بھارت کے روہن بوپنا اور اسپین کے پابلو کورینو بوستا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بوپنا اور بوستا کو ہنری کونٹی نین اور جان لینارڈ اسٹرف نے سخت مقابلہ میں 6-3, 3-6, 10-6سے شکست دی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details