اردو

urdu

سنسناٹی اوپن: اینڈی مرے اور جوکووچ کی جیت

By

Published : Aug 26, 2020, 8:24 PM IST

سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور سربیا کے نوواک جوکووچ نے اپنے اپنے میچ جیت لیے۔

andy murray
andy murray

سنسناٹی اوپن ٹینس کے تیسرے راؤنڈ میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے الیگزینڈر زیوریو کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی ہے۔

اینڈی مرے کی جیت کا اسکور 3-6 ،6-3 اور 5-7 رہا۔

اگلے مرحلے میں ان کا مقابلہ مائی لوس رونک سے ہوگا جنہوں نے ڈینیئل ایوانز کو 3-6 اور 5-7 سے زیر کیا۔

ایک دیگر میچ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے لیٹویا کے ریکارڈاس بیرنکیس کے خلاف 6-7 اور 6-4 سے کامیابی حاصل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details