اردو

urdu

ETV Bharat / sports

روہن بوپنا کے باہر ہونے سے بھارتی چیلنج ختم - آسٹریلیائی اوپن

روہن بوپنا اور یوکرین کی نادیہ کیچونوک کی جوڑی آج جمعرات کو ٹورمانمنٹ کے مخلوط ڈبل مقابلے میں کوارٹر فائنل سے باہر ہوگئی

'پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے'
'پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے'

By

Published : Jan 30, 2020, 7:43 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:48 PM IST

روہن بوپنا اور یوکرین کی نادیہ کیچونوک کی جوڑی آج جمعرات کو ٹورمانمنٹ کے مخلوط ڈبل مقابلے میں کوارٹر فائنل سے باہر ہوگئی

آسٹریلیائی اوپن میں بھارتی چیلنج یہاں اس وقت ختم ہوگیا جب روہن بوپنا اور یوکرین کی نادیہ کیچونوک کی جوڑی آج جمعرات کو ٹورمانمنٹ کے مخلوط ڈبل مقابلے میں کوارٹر فائنل سے باہر ہوگئی۔

'پریمبل دستور کا سب سے خوبصورت حصہ ہے'

ہندیوکرینی جوڑی کو پانچویں سیڈ نیکولا میکٹک اور باربرا کریجکیکوآ کی جوڑی نے 47 منٹ کے مقابلے میں چھ۔ صفر اور چھ۔ دو سے شکست دی۔

بوپنا اور کیچینوک کی جوڑی شروع سے ہی دباؤ میں رہی اور جس کے نتیجے میں کروشیائی اور زیک کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی اس پر پوری طرح حاوی رہی اور یہ سیٹ بہ آسانی جیت لیا۔

دوسرے سیٹ میں بھی بوپنا اور کیچینوک کی جوڑی کوئی خاص کارکردگی کا مظاہر ہ نہیں کر سکی لہٰذا میکٹک اور باربرا کی جوڑی کو سیمی فائنل میں جگہ مل گئی۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 1:48 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details