ہسپانوی ٹینس کھلاڑی گاربین مگروجہ نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے سیمو نا ہلیپ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر آ سٹریلین اوپن کے فا ئنل میں جگہ بنالی۔
سیمو نا ہلیپ کو شکست دے کر گاربین مگروجہ فائنل میں ملبورن پارک گراؤنڈ میں کھیلے گیے خواتین سنگلز کے سیمی فائنل میں ہسپانوی خاتون ٹینس اسٹار گاربین مگروجہ اور رومانیہ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی سیمونا ہلیپ آمنے سامنے ہوئیں۔
دونوں اسٹار ٹینس کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔
سیمو نا ہلیپ کو شکست دے کر گاربین مگروجہ فائنل میں ہسپانوی ٹینس اسٹار گاربین مگروجہ جلد ہی میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی اور تجربہ کار سیمو نا ہلیپ کو آؤٹ کلاس کردیا۔
مگروجہ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سیمو نا ہلیپ کو پہلے سیٹ میں 6۔7 سے شکست دے دی۔
سیمو نا ہلیپ کو شکست دے کر گاربین مگروجہ فائنل میں بلند حوصلوں کے ساتھ دوسرے سیٹ میں بھی مگروجہ نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط رکھی اور سیمو ناہلیپ کو جدوجہد کرنے پر مجبور کردیا۔
ہسپانوی ٹینس اسٹار گاربین مگروجہ دونوں سیٹوں میں راست جیت درج کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں کوالیفا ئی کرلیا۔
گاربین مگروجہ کا امریکی کی سوفیا کینن سے خطابی معرکے میں مقابلہ ہوگا۔
سیمو نا ہلیپ کو شکست دے کر گاربین مگروجہ فائنل میں اس سے قبل 21 سالہ سوفیا کینن نے ایشلگین بارٹی کو سخت مقابلے کے بعد دوسیٹوں میں شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔