کشتی میں بھارتی پہلوان اور اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے بجرنگ پونیا نے کل عالمی کشتی چمپیئن شپ میں 65 کلوگرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے Puerto Rico's کے Sebastian C Rivera کو گیارہ نو سے ہرایا۔ یہ پونیا کا چمپئن شپ میں چوتھا تمغہ ہے۔ World Wrestling Championships 2022: Bajrang Punia wins bronze
انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز سنہ 2013 میں کانسے کا تمغہ جیت کر کیاتھا۔ انہوں نے سنہ 2018 میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے سنہ 2019 میں کانسے کا ایک اور تمغہ جیتاتھا۔ پونیا نے اب تک 4 تمغے جیتے ہیں۔ اس عالمی کشتی چمپئن شپ میں بھارت کا یہ دوسرا تمغہ ہے۔