گواہاٹی:ٹرافی جمعرات کو منی پور کی راجدھانی امپھال سے یہاں پہنجی اور شہر کے کھیلوں کے شائقین کے درشن کے لئے رکھا گیا۔اس موقع پر طلباء کی ریاستی سطح کی صلح کار کمیٹی کے ممبر سکریٹری گیتارتھ گوسوامی اور آسام ہاکی کے جنرل سکریٹری تپن کمار داس موجود تھے۔World Cup Hockey Trophy Reach Guwahati
گولڈ اور پلیٹینم ٹرافی کی حفاظت کاذمہ آسام پولیس کے جانباز کمانڈو کے پاس تھا۔ ایک ہزار سے زیادہ موٹر سائیکل سواروں اور سینکڑوں گاڑی ٹرافی کے ساتھ چل رہے تھے۔