نئی دہلی: ورلڈ کبڈی فیڈریشن (ڈبلیو کے ایف) کے زیر اہتمام کبڈی ورلڈ کپ پہلی بار ایشیا سے باہر انگلینڈ کے ویسٹ مڈلینڈ میں منعقد ہوگا۔ اس کا اعلان ڈبلیو کے ایف کے صدر اشوک داس نے جمعہ کے روزکیا۔ West Midlands to host kabaddi world cup 2025
داس نے بتایا کہ کبڈی ورلڈ کپ 2025 کا انعقاد سال کی پہلی سہ ماہی میں کیا جائے گا، جس میں بھارت، پاکستان اور ایران سمیت کئی ممالک اپنا دعوے پیش کریں گے۔