اسپین:شنکر یہاں کھیلے گئے مردوں کے سنگلز مقابلے میں تیراتساکول کو 21-13، 21-15 سے شکست دے کر جونیئر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے والے دوسرے ہندوستانی مرد کھلاڑی بن گئے۔Subramanian Enter Junior Badminton Championship 2022 Final
badminton سبرامنیم جونیئر چیمپئن شپ کے فائنل میں - چیمپئن شپ کے فائنل
نوجوان ہندوستانی شٹلر شنکر سبرامنیم نے ہفتہ کو 2022 کی عالمی بیڈمنٹن چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کے پی تیراتسکول پر 2-0 سے تاریخی جیت درج کی۔ Badminton Championship 2022
سبرامنیم جونیئر چیمپئن شپ کے فائنل میں
مزید پڑھیں:Vienna Open 2022 میدویدیف اور دیمتروف ویانا اوپن کے سیمی فائنل میں
اس سے پہلے سبرامنیم نے کوارٹر فائنل میں چین کے ژی این ہو کو شکست دی تھی۔Subramanian Enter Junior Badminton Championship 2022 Final