سنسناٹی: عالمی نمبر 6 سمونا ہالیپ نے بدھ کو دائیں پیر پر چوٹ کی وجہ سے ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے راؤنڈ میں ہالیپ کا مقابلہ ویرونیکا کدرمیٹووا سے ہونا تھا۔ Simona Halep withdraws from Cincinnati Masters with leg injury
Simona Halep: زخمی سمونا ہالیپ ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن دستبردار - Simona Halep withdraws Western and Southern Open
ٹینس اسٹارسیمونا ہلیپ لیگ انجری کی وجہ سے ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئیں ہیں۔ Simona Halep withdraws from Cincinnati Masters with leg injury
سمونا ہالیپ انجری کی وجہ سے ویسٹرن اینڈ سدرن اوپن باہر
بتادیں کہ عالمی نمبر 6 ہالیپ ٹورنٹو، کینیڈا میں نیشنل بینک اوپن میں گذشتہ ہفتے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اس جیت نے ہالیپ کو ٹاپ 10 میں جگہ دلائی۔ انہوں نے برازیل کی بیٹریز حداد مایا کو 6-3، 2-6، 6-3 سے شکست دی۔
مزید پڑھیں: