نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کی تھرو بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مدر ڈیوائن پبلک اسکول، سیکٹر-3، روہنی نئی دہلی میں 43ویں سینئر نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ کا آج افتتاح Senior Throw Ball Championship inaugurated in Delhi ہوا۔
افتتاحی میچ میں مردوں کے زمرے میں دہلی اور خواتین کے زمرے میں اڈیشہ نے جیت حاصل کی۔ مردوں کے زمرے میں دہلی نے آندھرا پردیش کو 15-0، 15-13 سے ہرایا جبکہ خواتین کے زمرے میں اوڈیشہ کی ٹیم نے مدھیہ بھارت کو 15-5، 15-1 سے شکست دی۔