اردو

urdu

ETV Bharat / sports

کورونا کے سبب روس نے ڈوپنگ ٹیسٹ بند کردیا - کورونا کے سبب روس نے ڈوپنگ ٹیسٹ بند کردیا

روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی روسادا نے کورونا وائرس کی وبا کو دیکھتے ہوئے ملک میں عارضی طور پر تمام ڈوپ ٹیسٹ کو روک دیا ہے۔ یہ معطلی چھ اپریل تک جاری رہے گی

کورونا کے سبب روس نے ڈوپنگ ٹیسٹ بند کردیا
کورونا کے سبب روس نے ڈوپنگ ٹیسٹ بند کردیا

By

Published : Mar 28, 2020, 8:15 PM IST

روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی روسادا نے کورونا وائرس کی وبا کو دیکھتے ہوئے ملک میں عارضی طور پر تمام ڈوپ ٹیسٹ کو روک دیا ہے۔ یہ معطلی چھ اپریل تک جاری رہے گی۔

کورونا کے سبب روس نے ڈوپنگ ٹیسٹ بند کردیا

روس میں کورونا کے 1036 معاملے سامنے آئے ہیں اور اس نے اسے روکنے کے لئے قدم اٹھائے ہیں جس میں اگلے ہفتے کو غیر کام ہفتے کے طور پر اعلان کرنا شامل ہے۔ اس کے علاوہ ماسکو کے تمام ریستوران، کیفے اور دکانوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

روسادا کے ڈائریکٹر یوری گانس نے کہا کہ ایجنسی نے کورونا وائرس کے خطرے کے دوران اپنا کام جاری رکھا ہوا تھا لیکن سرکاری ہدایات پر عمل کرنے کے لئے اس نے ڈوپ ٹسٹ میچوں کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایجنسی ٹیسٹنگ کے کام کو بعد میں شروع کرے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details