اردو

urdu

ETV Bharat / sports

European Open روہن بوپنا اور مڈلکوپ کو یورپی اوپن کے فائنل میں شکست - یورپی اوپن

یوروپی اوپن کے فائنل میں مردوں کے ڈبلز جوڑی میں روہن بوپنا اور مڈلکوپ کو یورپی اوپن کے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ European Open final

روہن بوپنا اور مڈلکوپ کو یورپی اوپن کے فائنل میں شکست
روہن بوپنا اور مڈلکوپ کو یورپی اوپن کے فائنل میں شکست

By

Published : Oct 24, 2022, 3:06 PM IST

اینٹورپ: نیدرلینڈ کے ٹیلون گرکسپور اور بوٹک وین ڈی جینڈشلپ مردوں کے ڈبلز جوڑی نے سنسنی خیز یوروپی اوپن فائنل میں بھارت کے روہن بوپنا اور نیدرلینڈ کے مڈلکوپ کو شکست دی۔ ڈچ جوڑی نے پہلاسیٹ ہارنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے بوپنا مڈلکوپ کو، 3-6,6-3,10-5 سے ہراکر ڈبلز کا خطاب جیتا۔ Rohan Bopanna and Matwe Middelkoop

اس مہینے کی شروعات میں تیل ابیبو میں ٹرافی جیتنے کے بعد بوپنا اور مڈلکوپ کی جوڑی اپنا دوسرا خطاب جیتنے کے لئے کھیل رہی تھی۔ اسی درمیان، کناڈا فیلکس آگر الیسیم نے امریکی کے سیبیسٹین کورڈا کو ہرا کر یوروپی اوپن کا سنگلز کا خطاب اپنے نام کیا۔ سینٹر کورٹ پر اتوار کو کھیلے گئے ایک طرفہ فائنل میں الیاسیم نے کورڈا کو 6-3,6-4سے ہرا دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details