ممبئی: پرو کبڈی لیگ کے منتظمین نے جمعہ کو اعلان کیا کہ لیگ کا نواں ایڈیشن 7 اکتوبر سے شروع ہوگا اور دسمبر کے وسط تک جاری رہے گا۔ اس لیگ کے مختلف مراحل بنگلورو، پونے اور حیدرآباد میں منعقد کیے جائیں گے۔ پی کے ایل سیزن 9 کے اعلان پر بات کرتے ہوئے، اسپورٹس لیگ کے سربراہ انوپم گوسوامی نے کہا، "مشعل اسپورٹس نے کبڈی کے مقامی کھیل کو کھیلوں کے شائقین کی دنیا تک لے جانے کے وژن کے ساتھ ویوو پرو کبڈی لیگ کا آغاز کیا ہے۔ Pro Kabaddi League Season 9
یہ بھی پڑھیں: Pro Kabaddi Final 2022: دبنگ دہلی نے پہلی بار پرو کبڈی لیگ کا خطاب اپنے نام کیا