چھ بار کی عالمی چمپئن بھارت کی اسٹار باکسر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمان ایم سی میریکوم نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے اپنے ایم پی فنڈ سے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے اور ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔
میری کوم کا ایم پی فنڈ میں ایک کروڑ اور ایک ماہ کی تنخواہ - میری کوم کا ایم پی فنڈ سے ایک کروڑ اور ایک ماہ کی تنخواہ
عالمی شہرت یافتہ خانون باکسر ایم سی میریکوم نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑروپے اور ایک کی ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا
میریکوم کا ایم پی فنڈ سے ایک کروڑ اور ایک ماہ کی تنخواہ
کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے کھیل، بالی وڈ، صنعت اور سیاست دنیا کی کئی ہستیاں سامنے آئی ہیں اور ان لوگوں نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی راحت فنڈ میں مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔
اس میں میری کوم نے بھی مدد کا ہاتھ آگے بڑھایا ہے اور ایم پی فنڈ سے ایک کروڑ روپے اور اپنے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔