اردو

urdu

ETV Bharat / sports

CWG 2022: بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا - کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کو گولڈ

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں بھارت کے ویٹ لفٹر جیریمی لالریگونا نے بھارت کو دوسرا طلائی تمغہ دلایا۔ Commonwealth Games 2022

Weightlifter Jeremy Lalrinnunga smashes CWG record
ویٹ لفٹر جیریمی لالریگونا نے گولڈ میڈل جیتا

By

Published : Jul 31, 2022, 5:13 PM IST

برمنگھم:بھارتی ویٹ لفٹر جیریمی نے 67 کلوگرام وزن کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رواں کامن ویلتھ گیمز میں دوسرا طلائی تمغہ دلایا۔ جیریمی نے اسنیچ میں 140 کلو گرا اور کلین اینڈ جرک میں 160 کلو وزن اٹھا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ انہوں نے ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ جیریمی برمنگھم میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے پہلے مرد کھلاڑی ہیں۔ اب تک بھارت کو پانچ تمغے مل چکے ہیں اور تمام تمغے ویٹ لفٹنگ میں آئے ہیں۔ Weightlifter Jeremy Lalrinnunga Smashes CWG Record

ABOUT THE AUTHOR

...view details