اردو

urdu

ETV Bharat / sports

U-17 Asian Cup Qualifiers اے ایف سی انڈر۔17 میں بھارت نے مالدیپ کو شکست دی - بھارت نے ایشین کپ میں مالدیپ کو شکست دی

بھارت نے ایشین کپ کوالیفائر میں جیت کے ساتھ آغاز کیا۔ India finishes U-17 Asian Cup qualifier campaign with 5-0 win over Maldives

India finishes U-17 Asian Cup qualifier campaign with 5-0 win over Maldives
اے ایف سی انڈر۔17 میں بھارت نے مالدیپ کو شکست دی

By

Published : Oct 5, 2022, 1:16 PM IST

الخوبر: بھارت نے منگل کے روز سعودبن جلاوی اسٹیڈیم میں اے ایف سی انڈر17-مرد ایشین کپ2023کوالیفائرکی شاندار شروعات کرتے ہوئے مالدیپ کو5-0سے ہرایا۔ بھارت کے لیے کپتان وان لال پیکا گوئٹے (11ویں منٹ) للہمنگ چھوانگا فنائی(25ویں منٹ)، امن (59واں منٹ) اور فنکس اوئینم(71واں منٹ) نے گول کیا۔ India finishes U-17 Asian Cup qualifier campaign with 5-0 win over Maldives

ساتھ ہی بابی سنگھ نے 67ویں منٹ میں پینلٹی کو گول میں تبدیل کیا۔ ملیشیا کی طرف سے کوئی بھی کھلاڑی گیند کو جال تک نہیں پہنچا سکا۔ہندوستانی انڈر17-مردوں کی ٹیم نے اس جیت کے ساتھ ایشین کپ کوالیفائرکے گروپ ڈی میں تیسرے مقام پر حاصل کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details