کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع انڈین فٹبال ایسوسی ایشن (IFA مغربی بنگال ) کے وفد نے محمڈن اسپورٹنگ کلب انتظامیہ سے ملاقات کی. انڈین فٹبال ایسوسی ایشن (IFA مغربی بنگال ) کے وفد نے عہدیداروں سے ملاقات کرنے کے بعد گراؤنڈ کی مرمت کے کاموں کا بھی جائزہ لیا. ریاستی فٹبال کے ادارے انڈین فٹبال ایسوسی ایشن نے کلکتہ فٹبال لیگ 23-2022 کے میچوں کے آغاز سے پہلے گراؤنڈ کو مکمل طور پر تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ IFA Delegation Visit Mohammedan Sporting Ground to Inspect Ground Condition
IFA Delegation Visit Mohammedan Sporting Ground: انڈین فٹبال ایسوسی ایشن کے وفد کا محمڈن اسپورٹنگ گراؤنڈ کا دورہ - محمڈن اسپورٹنگ گراؤنڈ
انڈین فٹبال ایسوسی ایشن(IFA مغربی بنگال) کے وفد نے محمڈن اسپورٹنگ گراؤنڈ کا دورہ کیا اور کلکتہ فٹبال لیگ 23-2022 کے میچوں کے انعقاد کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ IFA Delegation Visit Mohammedan Sporting Ground
IFA Delegation Visit Mohammedan Sporting Ground
Last Updated : Jun 23, 2022, 1:42 PM IST