ایمبسی انٹرنیشنل رائیڈنگ اسکول کے فواد مرزا نے اپنے نئے گھوڑے کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا۔
ایمبسی گروپ نے فواد کے نئے گھوڑے کے لیے انتھک کوششیں کی تھیں اور ان کوششوں کا شاندار نتیجہ سامنے آیا ہے۔
ایمبسی انٹرنیشنل رائیڈنگ اسکول کے فواد مرزا نے اپنے نئے گھوڑے کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا۔
ایمبسی گروپ نے فواد کے نئے گھوڑے کے لیے انتھک کوششیں کی تھیں اور ان کوششوں کا شاندار نتیجہ سامنے آیا ہے۔
آٹھ سالہ دجارا نامی جرمن گھوڑا ہے جس کا جرمن نیشنل چیمپیئن شپ میں جیت کا شاندار ریکارڈ ہے۔
اپنی جیت کے بعد فواد نے اپنے اسپانسر جیتو وروانی کا شکریہ ادا کیا جو گزشتہ آٹھ برسوں سے فواد کے اسپانسر ہیں۔
اپنے نئے گھوڑے کے لیے فواد نے کہا کہ 'میں دجارا کو لے کر کافی پرجوش ہوں جس نے اولمپک میں کامیابی حاصل کرنے کے بے پناہ امکانات روشن کر دیے ہیں۔